زاہد بخاری کا لندن سے وطن واپس آتے ہوئے سفری بیگ گم ہو گیا،میمو بارے اہم دستاویزات موجود تھیں ،بیگ پی آئی اے کے عملے کی وجہ سے گم ہوا، منصو راعجاز نے تسلیم کیا کہ اس نے میمو حقانی کو دکھا ئے بغیر جنرل جونز کو دیا ،26مارچ سے قبل بہت سی اورچیزیں منظر عام پر لاؤنگا،کمیشن نے حسین حقانی کو طلب کیا وہ پاکستان آکر پیش ہونگے،وکیل حسین حقانی کی میڈیا سے گفتگو

جمعرات 22 مارچ 2012 17:14