بجٹ متوازن ہے ، رقم دینے سے بجلی بحران ختم نہیں ہوگا،حفیظ شیخ،پاکستان کا امیرطبقہ ٹیکس نہیں دیناچاہتا،حالیہ چار سال میں مہنگائی میں کمی آئی ہے، وزیر خزانہ کا پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب
ہفتہ 2 جون 2012 15:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دنیا میں پاکستان سے متعلق اچھا تاثردینا چاہتے ہیں۔پاکستان کا امیرطبقہ ٹیکس نہیں دیناچاہتا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ مہنگائی بڑھنے کی رفتارکم ہوئی ہے ۔حالیہ چار سال میں مہنگائی میں کمی آرہی ہے ۔
ایک سوال کے جواب میں حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ خود انحصاری کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ عالمی بحران کے باوجود بجٹ کو متوازن رکھا ہے ۔تیل کی قیمتیں بڑھنے کااثر عام آدمی پر پڑا۔حکومت نے چار سال تک سبسڈی کی صورت میں عوام کی مدد کی۔انہوں نے کہا کہ وفاقی ترقیاتی بجٹ کو 300 سے بڑھا کر 360 ارب کردیا گیا۔ بے نظیرانکم اسپورٹ پروگرام کے لیے 50 ارب روپے رکھے گئے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.