وزیر اعلی پنجاب نے پیرامیڈیکل سٹاف کے مطالبات کی منظوری دے دی ، ہڑتال ختم ،پیرا میڈیکس کے وفد کی وزیر اعلی سے ملاقات ، 1500 ماہانہ رسک الاؤنس اور سروس سٹرکچر میں بہتری کے مطالبات منظور،پیرا میڈیکل سٹاف دلجمعی سے کام کرے اور مریضوں کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے،شہباز شریف

اتوار 10 جون 2012 22:34