پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج،8 مریض جاں بحق ، فیصل آباد کے سول ہسپتال میں ینگ اور لیڈی ڈاکٹرز نے کام چھوڑ دیا، الائیڈ اسپتال میں دو بچوں اور دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق،چلڈرن وارڈ میں ڈاکٹرنہ ہونے سے متعدد بچوں کی حالت تشویشناک ، میوہسپتال ایمرجنسی میں ڈیڑھ سال کا بچہ دم توڑگیا، 8ڈاکٹروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج
پیر 2 جولائی 2012 12:43
(جاری ہے)
چلڈرن وارڈ میں ڈاکٹرنہ ہونے کی کی وجہ سے متعدد بچوں کی حالت تشویشناک ہ ہو گئی ۔
لاہورمیں ڈاکٹروں کی جاری ہڑتال کے باعث میوہسپتال ایمرجنسی میں ڈیڑھ سال کا بچہ دم توڑگیا۔پیر کوپولیس کے مطابق بچے کی ہلاکت پر 8ڈاکٹروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ بچے کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ملتان میں نشتر اسپتال کے ایمر جنسی وارڈ میں ینگ ڈاکٹروں نے احتجاجا کام چھوڑ دیا۔ملتان میں کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کے ایمر جنسی اور ان ڈور میں بھی کام بندہےمزید اہم خبریں
-
کھانے کے ڈبوں میں چھپے بم غزہ میں دہشت کا نیا سبب
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورقائد محمد نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑسے انکے والد کی وفات پراظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی
-
پاکستان قونصلیٹ دبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں: مریم نوازشریف
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
ملک میں مہنگائی کی شرح 18 فیصد سے نیچے آ گئی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
-
پاکستان اورایران کی جانب سے لائزون افسران کی تقرری کر دی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
سعودی بزنس وفدکا متوقع دورہ پاکستان کے لئے وزیر اعظم شہبازشریف نے 16رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں‘ مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.