ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری، پنجاب میں33ہڑتالی نظر بند ڈاکٹروں میں سے 24رہا، فیصل آباد میں 2مریض جاں بحق
منگل 3 جولائی 2012 17:04
(جاری ہے)
رہا کئے گئے ڈاکٹرز میں ڈاکٹرظہیرعباس،ڈاکٹرمحمدعمیر، ڈاکٹرشمشادعلی،ڈاکٹرکامران فاروق،ڈاکٹرخالدجمال،ڈاکٹرعمیرسلیم ورک،ڈاکٹرمحمدندیم ،ڈاکٹرگلفام احمد، ڈاکٹر سجاد بلوچ، ڈاکٹر شاہد اقبال، ڈاکٹر احسان اللہ،ڈاکٹرعمران چٹھہ،ڈاکٹرعادل امین،ڈاکٹرحسن طارق بھٹی، ڈاکٹرنعمان رفیع،جوادپرویز،عامراصغر،فرہادساہی،ڈاکٹرسرفرازبھی، ڈاکٹرلوکاس ورما،ڈاکٹریاسرقیوم،ڈاکٹروسیم اورڈاکٹرجبران سندھو شامل ہیں۔
پنجاب حکومت کے مطابق رہا ہونے والے ڈاکٹرز نے بلامشروط معافی نامے پردستخط کیے اوربیان حلفی دیا،ڈاکٹروں نے حلف دیاہے کہ آئندہ کسی ہڑتال میں حصہ نہیں لیں گے ۔ ادھرفیصل آباد میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال نے مزید 2مریضوں کی جان لے لی، بہاول پور میں پی ایم اے کے نائب صدر کو 2ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیاگیا، گوجرانوالہ میں 25اور ملتان میں 18ینگ ڈاکٹرز ڈیوٹی پر واپس آگئے ہیںمزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.