برطانوی ہاوس آ ف لارڈ کے تاحیات رکن لاردڈ نذیر احمد کا برما میں مسلمانوں کی نسل کشی کے واقعات پر تشویش کا اظہار، مسلم نسل کشی کے حالیہ واقعات سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو شدید صدمہ ہوا ، بدھ مذہب کے پیرو کاروں نے مذہبی منافرت کی بنا ہ پر سیکڑوں مسلمانوں کو بے دردی سے ذبح کردیا تشدد کی اس لہر کے باعث لاکھوں مسلمانوں کو اپنے گھر بار چھوڑنا پڑے، حکومت برما فوری کارروائی کرے ، لاردڈ نذیر احمد کا برما کے سفیر کے نام خط

جمعہ 27 جولائی 2012 16:14

متعلقہ عنوان :