توہین عدالت قانون کے خلاف درخواستیں قابل سماعت قرار
جمعہ 3 اگست 2012 16:25
(جاری ہے)
نئے قانون میں توہین عدالت کے جرم کی تعریف کوتبدیل کر دیا گیا۔
جسٹس خلجی عارف حسین نے کہا کہ آرٹیکل 204 میں جج اورعدالت علیحدہ علیحدہ استعمال کیے جاتے ہیں۔ جسٹس خلجی عارف حسین نے کہا کہ عدالت میں بیٹھا ہوا جج، جج بھی ہوتا ہے اورعدالت بھی لیکن جب جج موٹروے پرگاڑی چلا رہا ہوتواس وقت صرف جج ہوتا ہے عدالت نہیں۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ جج اگر موٹر وے پر ازخود نوٹس لے گا تو یہ عدالتی حکم ہی ہو گا۔ عرفان قادر نے کہا کہ آئین کی زبان کو ایسے پڑھنا ہے کہ وہ قانون کی زبان سے مطابقت ثابت کرے ۔ ذاتی حیثیت میں کسی کوکوئی استثنٰی حاصل نہیں۔ وقت آگیا ہے کہ عدالتیں تحمل سے کام لیں تاکہ جمہوریت مضبوط ہو عدلیہ، مقننہ اورانتظامیہ ہاتھ میں ہاتھ ڈال کرملک کی ترقی کے لیے چلیں ۔ چیف جسٹس نے کہاکہ کسی کے ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر چلنا عدالتوں کا کام نہیں۔ عدالتیں غیرجانبدارہوتی ہیں اور مک مکا نہیں کیا کرتیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.