مہمند ایجنسی،حلیمزئی میں گرینڈ قبائلی جرگہ،قومی امن تڑون کا اعلان ،ملالہ یوسف زئی حملے پر افسوس کااظہار،صحت یابی کیلئے دعا
اتوار 14 اکتوبر 2012 19:22
(جاری ہے)
کہ ہرمشکل وقت میں قبیلے ایک دوسرے کا ساتھ دینگے اور ایک دوسرے کے نفع و نقصان میں شریک ہو نگے۔
بدامنی میں ملوث مجرم کو حکومتی سزا کے علاوہ (6)لاکھ روپے جرگے کا جرمانہ ہو گا۔انہوں نے ملالہ یوسف زئی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے انکی صحت یابی کیلئے اجتماعی دعا کی گئی ۔انہوں نے حکومت سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ علاقے کی حساس حالت میں تعاون کر نے والے قبائل کے ساتھ نرمی کریں۔اجتماعی ذمہ داری اور اجتماعی گرفتاریوں میں حصوصی احتیاط کی جائے۔ترقیاتی منصوبوں سے کرپشن کا حاتمہ کر کے میرٹ کو یقینی بنائے تاکہ قبائل میں احساس محرومی کا حاتمہ ہو۔انہوں نے کہا کہ امن تڑون کا دائرہ خویزئی امن کمیٹی،بائزئی اورصافی تک بڑھا یاجائیگا جس میں امن کمیٹیوں کا نمایا ں کردار ہوگا ۔جرگے سے خطاب کرتے ہوئے ریٹائرڈ کمشنر ملک ہدایت اللہ ،مولاناصاحب الحق اورمولانا عبد الحق نے بھی خطاب کرتے ہو ئے آپس کے اتحاد پر زور دیا اور کہا کہ سابقہ رسم رواج کے مطابق ہر مشر اور کشر کو اپنا مقام دیا جائے مقررین نے مہمند ایجنسی میں جاری ترقیاتی عمل کے نام پر شریک این جی اوز کی لوٹ مار کی سخت مذمت کی NRCپراجیکٹ کے سکیموں میں رشوت وصولی کا سخت نوٹس لیا اور اعلی حکام سے شفافیت لانے کا مطالبہ کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.