جیمز بونڈڈینیل کریگ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کئی اداکاربن گئے
بدھ 21 نومبر 2012 13:04
(جاری ہے)
تاہم حال ہی میں منظرِ عام پر آنے والی تازہ ترین رپورٹس کے مطابق کسینو رائل ،کوانٹم آف سولیس کے بعد اسکائی فال میں ایک بار پھرخفیہ ایجنٹ زیر و زیرو سیون کے روپ میں جلوہ گر ہونے والے کریگ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے بونڈ ہیرو بن گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق44سالہ ڈینیل کریگ کو حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم اسکائی فال کے لیے1کروڑ7لاکھ (10اعشاریہ7ملین)پانڈمعاوضہ دیا گیا جبکہ بونڈ سیریز کی اگلی دو فلموں کے لیے بھی ان سے3کروڑ10لاکھ(31ملین)پانڈکا معاہدہ کرلیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل پےئر براسنن کو1999 میں دی ورلڈ از ناٹ انف کے لیے7اعشاریہ5ملین جبکہ2002 میں ڈائی اینادر ڈے کے لیے1کروڑ3لاکھ(10اعشاریہ3ملین)پانڈ معاوضہ ادا کیا گیا تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بھارت : فلم ’’ہمارے بارہ“ مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کی ایک اور کوشش
-
سلمیٰ آغا کی وجہ سے شوبز کیریئر میں بہت نقصان اٹھانا پڑا، جاوید شیخ
-
شادی کی افواہوں پر اداکارپربھاس کی لب کشائی
-
ساجد حسن نے بھارت مخالف کردارادا کرنے سے انکارکرنے کی وجہ بتا دی
-
زرناب فاطمہ اور لاریب خالد کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
پشاور کے لوگوں سمیت پاکستان بھر کے لوگ مہمان نواز اور محبتی ہیں،شاہ رخ خان
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف کامیڈین رنگیلا کومداحوں سے بچھڑے 19برس بیت گئے
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.