پشاور کے لوگوں سمیت پاکستان بھر کے لوگ مہمان نواز اور محبتی ہیں،شاہ رخ خان
کم عمری میں پاکستان گیا تھا، اب بچوں کو لے جانے کی خواہش ہے، شاہ رخ کی ویڈیو وائرل
جمعہ 24 مئی 2024 12:02
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ان کے والد کے خاندان کا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور سے ہے اور وہ بھی اپنے آبائو و اجداد کا شہر دیکھ چکے ہیں۔
شاہ رخ خان کے مطابق انہیں آج بھی یاد ہے کہ جب وہ پاکستان گئے تھے تو انہیں اور ان کے والد کو بہت زیادہ پیار اور عزت دی گئی تھی۔انہوں نے بتایا کہ وہ والد کے ہمراہ، پشاور کے علاوہ سوات، لاہور اور کراچی بھی گئے تھے اور انہوں نے پشاور سمیت پاکستان بھر کے لوگوں کو مہمان نواز پایا۔بالی وڈ بادشاہ نے پاکستانیوں کی مہمان نوازی کی تعریف کرتے ہوئے بتایا کہ اگر پاکستانیوں کے گھر جاکر ان کی کسی چیز کی تعریفیں کریں تو مذکورہ چیز مہمان کے اپنے گھر جانے سے قبل ان کے گھر پہنچا دی جاتی ہے۔انہوں نے اعتراف کیا کہ پشاور کے لوگوں سمیت پاکستان بھر کے لوگ مہمان نواز اور محبتی ہیں۔شاہ رخ خان نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنے تمام بچوں کو بھی پاکستان دکھانے لے جائیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ کا انٹرویو ایک بار پھر منظر عام پر آگیا
-
پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی مہاراشٹر میں ریلیز پر دھمکی
-
بھارتی اداکارہ شمعہ سکندرکا بالی وڈ سپر اسٹار پر نامناسب طریقے سے چھونے کا الزام
-
مردوں کو برا بھلا کہنا چھوڑ دیں، عائشہ عمر اورشائستہ لودھی کا خواتین کو مشورہ
-
اٴْن مردوں پر حیرت ہوتی ہے جو اپنی بیویوں کو تنگ لباس پہنا کر گھر سے نکلتے ہیں، ثنا خان
-
فلم ’’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ ‘کے ڈائریکٹر کو اب تک معاوضہ نہ ملنے کا انکشاف
-
اداکارہ و ماڈل اریج چوہدری نامور پاکستانی سٴْپر اسٹار کی رشتے دار نکلیں
-
ندا یاسر نے اپنے شوہر و اداکار یاسر نواز کے دوسری شادی سے متعلق بیان پر ردعمل دیدیا
-
مہوش حیات کے یورپ میں سیر سپاٹے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
بیویوں کو بولڈ لباس پہنانے والے مردوں پرحیرت ہوتی ہے، ثنا خان
-
جان ابراہم کے عربی ہمشکل کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بدقسمتی سے ہم مثبت چیزوں کو بھی منفی انداز میں بدلنے میں ماہر ہو چکے ہیں: عائزہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.