شاہدرہ ٹاون میں نشہ آور سیرپ پی کر مرنیوالوں کی تعداد17ہو گئی، 2کی حالت تشویشناک ،سیکریٹری صحت پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیا اور ای ڈی او ہیلتھ کو 24گھنٹے میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم ،2میڈیکل اسٹور مالکان سمیت 6افراد گرفتار ،مقدمہ درج ،پولیس کا فیکٹری پر چھاپہ ،سیرپ قبضے میں لے کر فیکٹری سیل کر دی
پیر 26 نومبر 2012 20:48
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق کھانسی کے شربت کو بطور نشہ استعمال کرنے والے افراد پوری پوری بوتل ایک وقت میں پی جاتے تھے جبکہ تین روز قبل نشہ کرنے والے افراد اس شربت کو تین مقامی میڈیکل سٹوروں جن میں ملک میڈیکل سٹور اور بسم اللہ میڈیکل سٹور سے لے کر پی رہے تھے کہ کھانسی کا شربت زیادہ استعمال کر رہے تھے کہ زیادہ پی نے سے20سے زائد افراد کی حالت تشویشناک ہو گئی اور انہیں میو ہسپتال لایا گیا جہاں شہباز ، سکندر ، رمضان محمد ، پرویز ، عبدلحفیظ اور پرویز خان جاں بحق ہو گئے اور گزشتہ روز زیر علاج دو اور افراد محمد اسلم جا بحق ہو گئے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس قسم کے سیرپ جو کہ نشے کے طور پر استعمال ہوتے ہیں رکھنے والوں کیخلاف بھی کاروائی شروعکر دی گئی ہے ۔ اس واقعہ پر مسلم لیگ (ن) سمیت کئی سیاسی جماعتوں نے متاژرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہوئے پولیس کو ہدایت دی ہے کہ جلد سے جلد کاروائی مکمل کی جائے اور اس طرح کے سیرپ تیار کرنے والی فیکٹریوں کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے ۔ دوسری طرف پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعشوں کی ورثاء کے حوالے کر دیا ہے اور مزید کاروائی جاری ہے ۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.