ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جھنگ کا معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث 6 ملزمان کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کاحکم
ہفتہ 1 دسمبر 2012 15:41
(جاری ہے)
انہوں نے انفرادی طور پر قیدیوں کے مسائل معلوم کئے اور ان کے ازالہ کیلئے موقع پر ہدایات جاری کیں ۔اس دوران چند ملزمان نے ضمانت پر اپنی رہائی اور کچھ ملزمان نے اپنے مقدمات کے جلد فیصلوں کے بارے استدعا کی جس پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو ہدایت کی کہ ان ملزمان کی درخواست ہائے متعلقہ عدالت کو بھجوائی جائیں جن پر فاضل عدالت میرٹ پر جلد فیصلہ کرے گی۔
انہوں نے ہسپتال میں داخل اسیرو ملزمان کے مناسب علاج معالجہ اور خصوصاً ٹی بی کے مریضوں کیلئے مرض کے لحاظ سے موزوں غذا فراہم کرنے اورلنگر خانہ میں غذاکو روزانہ کی بنا پر چیک کرکے جیل ملزمان کیلئے معیاری کھانہ کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔اور کہا کہ جو نوعمر ملزمان درخواست ضمانت گزارنے چاہتے ہوں ان سے درخواسیتں وصول کرکے عدالت میں بھجوائی جائیں۔ انہوں نے موقع پر موجو د ایس پی انوسٹی گیشن کو ہدایت کی کہ نوعمر ملزمان کے چالان قانون کے مطابق علیحدہ سے داخل کریں تاکہ ان کی جلد سماعت شروع کی جاسکے۔انہوں نے اس دوران جیل میں صفائی ستھرائی کے نظام کو بھی چیک کیا اور ہدایت کی کہ اے ہمیشہ کیلئے بحال رکھا جائے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.