سعودی فرمانروا کی صحت یابی کی خوشی، قاتلوں کی جان بخشی کا موجب بن گئی، خادم الحرمین الشریفین کی صحت یابی کے بعد شہزادہ ترکی نے ٹیلیفون پر بات کی، شاہ عبداللہ کی صحت یابی پر پوری قوم کو مبارک باد پیش کی،اس خوشی پرمیں نے اپنے بیٹے کے قاتل کو معاف کر دیا، بچے کا خون بہا معاف کرنے والے سعودی شہری سعد العتیبی کی گفتگو
اتوار 2 دسمبر 2012 18:19
(جاری ہے)
شہزادہ متعب بن عبداللہ نے سعد العتیبی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے بھی ملاقات کی۔ ولی عہد کو بھی سعد العتیبی کے بیٹے کے قتل کیس سے آگاہ ہیں اور انہوں نے بھی اپنی جانب سے مقتول کے ورثا سے قاتلوں کو معاف کرنے کی اپیل کی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں العتیبی نے بتایا کہ میں نے اپنے اہل خانہ اور برادری کے دیگر افراد سے مشورہ کیا، تمام لوگ قاتل کو معاف کرنے کے حق میں نہیں تھے لیکن میرا خیال تھا کہ ہمیں فوری طور پر کوئی ردعمل ظاہر کرنا چاہیے۔ میں نے خود ہی قاتل کو معاف کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کے بعد دیگر تمام افراد بھی راضی ہو گئے ہیں۔خیال رہے کہ سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ مملکت کی ایک ہر دلعزیز شخصیت ہیں۔ کمر کی سرجری کے بعد ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ تین روز قبل سرکاری ٹی وی پر انہیں اپنے وزرا اور مشیران سے ملاقات کرتے دکھایا گیا تھا۔ ٹی وی پر کھائی جانے والی فوٹیج سماجی رابطے کی ویب سائٹس دس ملین افراد نے دیکھی، جس سے ان کی مقبولیت کا اندازہ ہوتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.