پہلا ون ڈے: بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 228 رنز کا ہدف، بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی شاندار سنچری، جنید خان کی شاندار بائولنگ،4وکٹیں حاصل کیں
اتوار 30 دسمبر 2012 13:55
(جاری ہے)
تاہم اس کے بعد کپتان مہندرا سنگھ دھونی اور سریش رائنا نے ٹیم کو سنبھالا دیا اور پاکستانی بولرز کو بے بس کردیا، دونوں کے درمیان 73 رنز کی شراکت قائم ہوئی، لیفٹ ہینڈر بیٹسمین رائنا 43 رنز بنا کر محمد حفیظ کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔
بھارتی کپتان نے انتہائی ذمہ داری سے بیٹنگ کرتے ہوئے آر ایشون کے ساتھ مل کر ٹیم کو قابل قدر مجموعے تک پہنچایا، دونوں کے درمیان 125 رنز کی ساجھے داری رہی۔ دھونی نے اپنے ون ڈے کیریئر کی 8 ویں سنچری کے ساتھ 7 ہزار رنز بھی مکمل کئے، وہ 125 گیندوں پر 3 چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے 113 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جبکہ ایشون نے 31 رنز ناٹ آوٴٹ بنائے۔ پاکستان کی جانب سے جنید خان نے 43 رنز دے کر 4 ، عرفان نے 58 رنز کے عوض ایک اور محمد حفیظ نے 26 رنز دیکر ایک وکٹ لی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.