رواں سال ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں میں کمی کا سامنا
منگل 1 جنوری 2013 14:08
(جاری ہے)
حتمی اعداو شمار آنے تک پہلے چھ ماہ میں نو سو ارب روپے کی ٹیکس وصولی تک پہنچنے کا امکان ہے۔
ذرائع ایف بی آر کے مطابق دسمبر میں ابتدائی اعدادو شمار کے مطابق دو سو ارب روپے کی ٹیکس وصولی ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دسمبر میں کراچی کے حالات اور چھٹیوں کے باعث پینسٹھ ارب روپے کا ریونیو کا نقصان ہوا، ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کا تیئس سو اکاسی ارب روپے کا ہدف پورا کرنے کے لئے اگلے چھ ماہ میں چودہ سو اسی ارب روپے اکھٹا کرنا ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.