قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے قومی اسمبلی میں اقلیتوں کیلئے 4نشستوں کے اضافہ کیلئے بل کی منظوری دیدی، (ن) لیگ کا کوئی رکن اجلا س میں شریک نہیں ہوا ، منظوری کے وقت کمیٹی کے15میں سے چیئرپرسن سمیت صرف 4 ارکان موجود تھے ، کورم پورا نہ ہونے کے باوجود بل کو منظور کرلیا گیا
بدھ 2 جنوری 2013 20:27
(جاری ہے)
کمیٹی نے 23 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی جس کے تحت آئین کے آرٹیکل 51 کی شق 4 میں ترمیم کر کے اقلیتوں کی قومی اسمبلی میں نشستوں کی تعداد 10 سے بڑھا کر 14 کرنا ہے جبکہ آرٹیکل 106 کی شق 1میں ٹیبل کے تحت بلوچستان میں کل نشستیں 66 کرنا ہے۔
خیبر پختونخواہ میں 125، پنجاب میں 373 اورسندھ میں 171کرناہے۔ کمیٹی نے بجلی چوری کے حوالے سے بھی قانون سازی کا جائزہ لیا۔ وزارت پانی و بجلی کے حکام نے بتایا کہ ملک میں 45 فیصد بجلی چوری ہو رہی ہے جس کا ٹیرف 55 فیصد آبادی سے لیا جا رہاہے۔ بجلی چوری کی صورت میں جرمانہ انتہائی کم ہے جو 5 ہزار روپے ہے۔ رکن کمیٹی مہرین انور راجہ نے کہا کہ امن و امان کے بعد سب سے بڑا مسئلہ توانائی کا ہے بادشاہ سے لے کر کوئی بھی بجلی چوری میں ملوث ہے اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.