پاکستان میں ہسپتالوں ، صحافیوں کے عملے کو بھی تحفظ نہیں،حکومت لانگ مارچ میں رکاوٹیں پیدا نہ کرے ،عوام اس کارکردگی پر مزید مایوس ہوں گے،یہ کیسی حکومت ہے جو ایک لانگ مارچ کاانتظام نہیں کرسکتی ، ملک کے دانشور طبقے کے لانگ مارچ اور حکومتی اقدامات کے حوالے سے تاثرات
ہفتہ 12 جنوری 2013 21:50
(جاری ہے)
فوری طور پر ملک ٹیکنو کریٹس کے حوالے کیا جائے نام نہاد جمہوریت کا تجربہ بری طرح ناکام ہو چکا ہے، ملک کی تمام مشینری ناکارہ ہو گئی ہے، ہسپتالوں کی حالت اور عملہ بھی محفوظ نہیں ، صحافیوں کو شہید کیا جا رہا ہے عوام جائیں تو کدھر جائیں۔
علامہ طاہر القادری کی لانگ مارچ کی کال پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کی جانب ایک احسن قدم ہے ، جو لوگ اس کی مخالفت کر رہے ہیں وہ خود بھاری بد دیانتی میں ملوث ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری ٹھیک کہتے ہیں کہ ایک طرف لوٹے جانے والے غریب عوام اور دوسری طرف لوٹنے والے حکمران ہیں، ان کا اللہ ،عوام اور میڈیا پر یقین ایک اعلیٰ سوچ ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.