آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی اور ( ن ) لیگ کو عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، دونوں پارٹیوں کے نئے دعوے نئی بوتل میں پرانی شراب ہے، نوجوان کا سونامی انہیں عبرتناک شکست دے گا ،23مارچ کو مینار پاکستان پر ہونے والے جلسہ میں لاکھوں نوجوان شرکت کر کے ثابت کریں گے کہ موجودہ حالات میں صرف عمران خاں ہی امید کاروشن چراغ ہیں، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و این اے 83 کے متوقع امیدوار شہزاد یونس شیخ کی کارکنان سے گفتگو
منگل 19 مارچ 2013 16:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ آصف زرداری نواز لیگ نے عوام کو کچھ نہیں دیا اب دونوں پارٹیاں اقتدار کے خواب دیکھنا چھوڑیں ۔انہوں نے کہا کہ عوام کی طاقت سے سونامی رواں دواں ہے جو آئندہ الیکشن کے موقع پر کرپٹ حکمرانوں کو نگل جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں،دونوں نے اپنی اپنی باری پر لوٹ مار کے سوا کچھ نہیں کیا، بڑے بڑے دفاتر اور محلات میں رہ کر عوام کے مسائل سے چشم پوشی کرنے والے عوامی نمائندگی کے اہل نہیں۔ پاکستان کے عوام اب ان لٹیروں کے جھانسے میں نہیں آئیں گے ۔انہوں نے کہا کہملک بھر کے نوجوان عمران خان کے منشور سے متاثر ہیں اور مثبت تبدیلی چاہتے ہیں ۔تبدیلی کا منشور ملک کے کونے کونے میں پھیل چکا ہے۔پاکستان کا بچہ بچہ ملک سے مہنگائی اورکرپشن کے خاتمے کیلئے عمران خان کے دست بازو بننے کو تیار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.