(ن) لیگ کی قومی و صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر کشمالہ طارق کو ٹکٹ نہ مل سکی، کشمالہ بارے سخت تحفظات کا اظہار ،عظمی بخاری قومی کی بجائے صوبائی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی فہرست میں21ویں نمبر ‘ (ق) لیگ چھوڑنی والی چار خواتین کو صوبائی اسمبلی کی فہرست میں جگہ مل گئی
اتوار 31 مارچ 2013 20:00
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق (ن) لیگی قیادت کے بعض معاملات پر کشمالہ کے بارے میں سنگین نوعیت کے تحفظات ہیں اسی وجہ سے ہمایوں اختر کی بے پناہ کوششوں کے باوجود کشمالہ کو ٹکٹ نہیں مل سکی ۔
اتوار کے روز الیکشن کمیشن میں (ن) لیگ نے قومی و صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر خواتین امیدواروں کی جو لسٹ جمع کروائی ہے اس میں کشمالہ طارق کا نام شامل نہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑ کر (ن) لیگ میں شامل ہونے والی عظمی بخاری جو قومی اسمبلی کے ٹکٹ کی خواہش مند تھیں لیکن ان کو بھی قومی کی بجائے صوبائی اسمبلی کی فہرست میں21ویں نمبر پر رکھا گیاہے۔ (ق) لیگ چھوڑنے والی صبا صادق‘ نسیم لودھی‘عائشہ جاویداورجوئیس روفن جولیس کو بھی (ن) لیگ کی ٹکٹ مل گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.