سکھر،قائم علی شاہ پر اعتراضات داخل کرانے والے وکیل پر جیالے وکلا کا تشدد، قائم علی شاہ کے حمایتی وکیلوں نے مجھ پر حملہ کیا ، صاف ظاہر ہوگیا ہے کہ ان پر اعتراضات درست ہیں ،مضروب وکیل
بدھ 10 اپریل 2013 17:05
(جاری ہے)
سابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کے کاغذات نامزدگی پر خیرپور ڈسٹرکٹ بار کے صدر منظور انصاری نے اعتراضات داخل کرائے جس کی بدھ کو سماعت اپلیٹ ٹریبونل سکھر بنچ میں ہوئی۔
سماعت کے بعد جب منظور انصاری اپنی کار میں سوا ہوئے تو وہاں پر موجود وکلا منظور انصار کو کار سے گھسٹیتے ہوئے باہر لے آئے اور پھر لاتوں مکوں اور گھونسوں کی بارش کردی کاغذات نامزدگی کرانے والے وکیل کو اتنا مارا کہ وہ لہولہان ہوگئے۔ واقعہ پر منظور انصاری نے کہا کہ قائم علی شاہ کے حمایتی وکیلوں نے مجھ پر حملہ کیا ہے اب یہ صاف ظاہر ہوگیا ہے کہ قائم علی شاہ پر اعتراضات درست ہیں اور وہ آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اترتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.