اسلام آباد بار کونسل کا قیام اسلام آباد کے وکلاء کا حق ہے ، وکلاء اسلام آباد میں اپنا الگ ہسپتال بنائیں ،ہرممکنہ تعاون کرنے کو تیار ہوں ،چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری
بدھ 17 اپریل 2013 23:41
(جاری ہے)
وکلاء برادری کو میڈیکل کی سہولت ملنے کے مطالبے پر چیئر مین سینیٹ نے کہا کہ وکلاء اسلام آباد میں اپنا الگ ہسپتال بنائیں جس کے لیے وہ ممکنہ تعاون کرنے کو تیار ہوں گے ۔
انہوں نے کہا کہ 20 لاکھ کی آبادی کے شہر میں صرف دو ہسپتال تھے اب انہوں نے تیسرا ہسپتال اور میڈیکل کالج شروع کیا ہے ۔ وکلاء ہسپتال کے قیام کے لیے قدم اُٹھائیں ہم سب ان کی مدد کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ہمارے ہاں ٹیکس دینے کا رواج نہیں ہم ہر کام کیلئے حکومت کی طرف دیکھتے ہیں حکومت اپنے محدود وسائل سے تمام مسئلے حل نہیں کر سکتی ہم سب کو ٹیکس ادا کرنا چاہیے تاہم انہوں نے کہا کہ لائیرز ہاسپٹل کے قیام کیلئے مجوزہ اراضی کے حصول کے لیے وہ سی ڈی اے کو ہدایت کریں گے وکلاء کے نمائندوں نے چیئرمین سینیٹ کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات کرنے والے عہدیداروں میں صدر ہارون الریشدکے علاوہ نائب صدر ریاست علی گوندل، جنرل سیکرٹری چوہدری حسیب، سابق جنرل سیکرٹری راجہ شکیل، مجلس عاملہ کے اراکین میں ملک مظہر ، محمد نواز گوندل ، جی ایم چو ہدری، میاں فیاض، عامر توصیف، اور قاضی محمد صدیق شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.