زلزلہ سے متاثر ماشکیل میں امدادی کارروائیاں سست روی کا شکار ، انفراسٹرکچر تباہ ہونے سے انتخابی مہم معطل ،سینکڑوں متاثرین گرمی میں کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور،پینے کے پانی کا شدید بحران ، کھانے پینے کی اشیا کی قلت ، متاثرین کی بڑی تعداد ہیضہ کی بیماری میں مبتلا
ہفتہ 20 اپریل 2013 20:55
(جاری ہے)
پاک ایران سرحد پر واقع بلوچستان کا زلزلے سے متاثر ماشکیل تحصیل میں امدادی کاروائیاں تو جاری ہیں مگراس میں سست روی کے باعث متاثرین زلزلہ کو مختلف قسم کے مشکلات نے گھیر لیا ہے۔
سینکڑوں متاثرین اب بھی شدید گرمی میں کھلے آسمان تلے زندگی گزار رہے ہیں۔پینے کے پانی کا شدید بحران ہے۔ کھانے پینے کی اشیا کی قلت جس کی وجہ سے متاثرین کی بڑی تعداد ہیضہ کی بیماری میں مبتلا ہو گئے، دوسری جانب زلزلے سے تحصیل ماشکیل کا انفرا سٹرکچر مکمل طور پر تباہ ہونے کے باعث علاقے میں انتخابی مہم معطل ہو گئی ہے۔ امیدوار اور ووٹرز اپنے کچے گھروں سے اب بھی بچا ہوا سامان نکال، نکال کراستعمال میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.