شریف برادران اور زرداری کے ظلم کے دن ختم ہوگئے ، عمران خان
بدھ 24 اپریل 2013 19:19
(جاری ہے)
انہوں نے کہا تحریک انصاف کے نظام سے اپم پی اے اور ایم این اے کی اجارہ داری ختم ہو جائے گی اور اُن کے پیچھے پرچیاں لے کر نہیں پھرنا نہیں پڑے گا، اگر نظام ٹھیک ہو گیا تو پاکستان دنیا کا امیر ملک بن جائے گا اور نوجوانوں کو نوکریں ڈھونڈنے بیرون ملک نہیں جانا پڑیگا۔
انہوں نے کہا شریف برداران نے ق لیگ کے بلدیاتی نظام کو بھی نہیں چلنے دیا جبکہ وہ غلاموں کے لیے بنائے گے موجودہ نظام سے لوگوں کوآزاد کرائے گے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے امیدواروں کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کرنے والوں کو گیارہ مئی کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.