ایوان بالا سے انتخاب لڑنے والے واحد سینیٹر کامیاب، سینیٹر وقار نے مولانا فضل الرحمن کو شکست دی

اتوار 12 مئی 2013 16:59

اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔12مئی۔2013ء) حالیہ عام انتخابات میں ایوان بالا کے صرف ایک رکن پیپلزپارٹی کے سینیٹر وقار نے قومی اسمبلی کے لئے انتخاب لڑا اور وہ اسمیں کامیاب ہوگئے ، سنیٹر وقار نے ڈیرہ اسماعیل خان کے قومی اسمبلی کے حلقہ سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمن کے مقابلے میں انتخابات میں حصہ لیا اور وہ اس بار مولانا کو ہرانے میں کامیاب ہوگئے ، 2008ء کے عام انتخابات میں سینیٹر وقار مولانا سے شکست کھا گئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :