صوابی ، کنڈر میں دہشت گردوں کی پولیو ٹیم پر فائرنگ،2 پولیو رضا کار جاں بحق ، ایک سال کے دوران پولیو ٹیموں پر تیسرا حملہ، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 9ہوگئی ، وزیراعظم کی واقعہ کی مذمت، دہشت گردوں کی گرفتاری ، پولیو ٹیموں کو تحفظ دینے کی ہدایت
اتوار 16 جون 2013 20:53
(جاری ہے)
ڈی پی او صوابی میاں سعید بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور جاں بحق ہونے والے رضا کاروں کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہسپتال میں منتقل کردیں۔
ڈی پی او نے میڈیا کو بتایا کہ اس حوالے سے چار مشتبہ افراد کو گرفتارکرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔یادرہے کہ گزشتہ ہفتے ایک جرگے کے بعد یہاں پر پولیو مہم شروع کی گئی تھی ۔اس پہلے بھی صوابی میں پولیو ٹیم پر حملے میں پانچ خواتین سمیت 7افراد جاں بحق ہوگئے تھے ۔ دریں اثناء وزیراعظم نواز شریف نے پولیو ٹیم پر حملے اور دو رضاکاروں کی ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی بزدلانہ اور غیر انسانی اقدام قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت سے واقعہ کی مکمل تحقیقات اور ذمہ دار افراد کو گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نے ملک بھر میں پولیو ٹیموں کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.