کراچی:جسٹس باقر کے قاتلوں کی تلاش،رینجرز کا سینٹرل جیل پر چھاپہ
ہفتہ 29 جون 2013 11:34
(جاری ہے)
رینجرز نے جیل میں تلاشی کا عمل جسٹس مقبول باقر پر قاتلانہ حملے میں قیدیوں کے ملوث ہونے کے شبے میں شروع کیا ہے ، رینجرز کے جوان ان بیرکس کی تلاشی لے رہے ہیں جہاں کالعدم تنظیموں کے قیدی رکھے گئے ہیں۔
تلاشی سے پہلے رینجرز کے دو سو سے زائد اہلکاروں نے جیل کا محاصرہ کر لیا۔اس موقع پر جیل کے عملے کو بھی قیدیوں کے پاس جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ذرائع کے مطابق جسٹس مقبول باقر پر حملے میں ملوث عظیم نامی دہشت گرد چند دن پہلے سینٹرل جیل سے رہا ہوا تھا جسے جیل سے فرحان نامی قیدی نے فون بھی کیا تھا۔تلاشی کے باعث آج سنیٹرل جیل ، بچہ جیل اور ویمن جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.