دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حساس اداروں کی معلومات پر انحصار کریں گے، آئی جی پنجاب
ہفتہ 29 جون 2013 13:39
(جاری ہے)
آئی جی آفس میں عہدہ سنبھالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پنجاب خان بیگ نے کہا جرائم کی شرح میں کمی لائیں گے اور مظلوم کو انصاف دلائیں گے، ایسا تھانہ کلچر متعارف کرائیں گے جس سے عوام کا پولیس پر اعتماد قائم ہو اور ہر شہری باآسانی پولیس کو اپنا موقف بیان کرسکے جبکہ امن و امان برقراررکھنے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے حساس اداروں کی معلومات پر انحصار کریں گے۔
آئی جی پنجاب خان بیگ نے کہا محکمے میں احتساب کے نظام کو پہلے سے بہتر بنایا جائے گا اور جرائم کے خاتمے کےلئے مخصوص کمیٹیوں میں بہتری لائیں گے، محکمے کے اندر چیک اینڈ بیلنس کےنظام کو بھی بہتر بنایا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.