ڈیرہ غازی خان ،تونسہ میں مسافر وین کے چشمہ کینال میں گرنے سے 11 افراد جاں بحق،9کو بچالیا گیا، 4 زخمی ،زخمی کی حالت تشویشناک، ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ،سیاسی وسماجی رہنماوٴں کا حادثے میں ہلاکتوں پرگہرے رنج کا اظہار۔ تفصیلی خبر
اتوار 7 جولائی 2013 16:33
(جاری ہے)
ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ اوور لوڈنگ کے باعث پیش آیا۔
وین میں 22 افراد سوار تھے اور گنجائش نہ ہونے کے باعث لوگوں کو گاڑی کی چھت پر بھی بٹھایا گیا تھا۔واقعے میں زخمی ہونے والوں کو تحصیل ہسپتال تونسہ منتقل کیا گیا۔جن میں کئی کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ظاہر کیا جارہاہے ۔ جبکہ 9 کو بچالیا گیا ہے۔رضاکاروں نے 11 لاشوں اور 9 زخمیوں کو نکال کر قریبی ہسپتال پہنچا دیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جبکہ پک اپ کو بھی کرین کی مدد سے نکال لیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.