ہالی وڈ کی میگا بجٹ سائنس فکشن فلم اینڈرز گیم کا پہلا مکمل ٹریلیر جاری
پیر 8 جولائی 2013 15:01
(جاری ہے)
امریکی مصنف orson scott card کی ملٹری سائنس فکشن کتاب پر مبنی اینڈرز گیم کو فلم کی صورت میں بڑی اسکرین کے لئے ہدائت کار گیون ہڈ نے تخلیق کیا ہے۔
ہالی وڈ لیجنڈز ہریسن فورڈ اور سر بین کنگزلے کا فلم میں اہم کردار ہے۔ فلم کی کہانی خلائی مخلوق کے دنیا پر حملوں سے بچنے کے لئے ایڈوانس ملٹری اسکول میں ایک ذہین بچے کی تربیت اور اسے دئے جانے والے مشن کے گرد گھومتی ہے۔ایک سو دس ملین ڈالر کی لاگت سے تیارکردہ ہالی وڈ کی میگا بجٹ سائنس فکشن کا یہ پہلا مکمل ٹریلر ہے۔enders gameیکم نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.