سابق اوگرا چیئرمین توقیر صادق کو دبئی سے پاکستان لانے کیلئے نیب کو 40 لاکھ روپے خرچ کرنا پڑے، پاکستان لانے کے اخراجات سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری سے وصول کئے جانے کا امکان
بدھ 10 جولائی 2013 16:17
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق توقیر صادق کی پاکستان سے گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے سے سابق چیئرمین نے انکار کردیا تھا اور گرفتاری کی اجازت دینے کے لئے نیب حکام کی بھجوائی گئی درخواست کو پھاڑ دیا تھا جس کی وجہ سے توقیر صادق سابق حکومت کی اہم شخصیات کی مدد اور تعاون سے بیرون ملک فرار ہوگیا تھا۔
سپریم کورٹ نے اس کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انہیں دبئی سے گرفتار کرکے پاکستان لانے کا حکم دیا تھا سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے نیب سے تعاون نہیں کیا تھا جس کی وجہ سے گرفتاری میں تاخیر ہوئی ذرائع کے مطابق دبئی میں نیب افسران کو بھجوانے اور وہاں ان کے قیام اور سفری اخراجات پر 40 لاکھ روپے خرچ ہوئے ہیں جن کی تفصیلات جلد سپریم کورٹ میں جمع کرادی جائیں گی اور اب رقم سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری سے وصول کئے جانے کا امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.