فیصل آباد میں پولنگ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں جاری
جمعرات 22 اگست 2013 11:38
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشنوں میں موبائل فون لے جانے پر مکمل پابندی عائد کی گئی تھی لیکن فیصل آباد کے متعدد پولنگ اسٹیشنوں میں اس کی خلاف ورزی کی جارہی ہے اور پولنگ عملے اور ووٹرز نے موبائل فون پولنگ اسٹیشنوں کے اندر لے جا کر ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑادی۔
دوسری جانب لاہور کے حلقہ این اے 129 کے پولنگ اسٹیشنوں سے پولیس نے میڈیا کے نمائندوں کو باہر نکال دیا ہے اور میڈیا نمائندوں کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے کارڈ کو بھی ماننے سے انکار کردیا ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ انہیں یہی حکم دیا گیا ہے کہ میڈیا کے نمائندے پولنگ اسٹیشنوں کی حدود سے باہر رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.