بیرونی سرمایہ کار کمپنیوں اور حکومتوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی منتیں کرنے کے بجائے کاروبار دوست پالیسیوں کا اجراء ضروری ہے، حکومتوں اور سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہو کر قومی مفاد کو ترجیح د ی جائے ، ون ونڈو نظام کے ذریعے ہجرت کرنیوالے کاروباری طبقہ کو پاکستان میں زیادہ سے زیادہ سہولتیں دی جائیں،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی ذیلی کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر کریم احمد خواجہ کا اجلاس سے خطاب
منگل 27 اگست 2013 22:52
(جاری ہے)
اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ قیام پاکستان کے وقت ہجرت کر جانے والے پاکستانی خاندانوں کے امراء اور انکی چوتھی نسل یورپ اسلامی ممالک اور افریقی میں اربوں روپے کی سر مایہ کاری کے ذریعے کاروبار کر رہے ہیں لیکن پاکستان سے ہجرت کر کے ہندوستان جانے والے ان ہندوستانی شہریوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی سہولیات دینے کیلئے ریاستی اداروں اور بالخصوص وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ کے قوانین میں تبدیلی کی ضرورت ہے ۔
کنوینر کمیٹی ڈاکٹر کریم خواجہ نے کہا کہ پنجاب سے ہجرت کرنے والے پاکستانی کینیڈا ، امریکہ اور برطانیہ میں اہم حکومتی عہدوں پر فائز ہیں سندھ اور بلوچستان سے جانے والے اسلامی ممالک میں بڑی کاروباری کمپنیوں کے مالک ہیں ۔ حکومتوں اور سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہو کر قومی مفاد کو ترجیح دیتے ہوئے ون ونڈو نظام کے ذریعے ہجرت کرنیوالے کاروباری طبقہ کو پاکستان میں زیادہ سے زیادہ سہولتیں دی جائیں۔ ڈاکٹر کریم خواجہ نے ہدایت کی کہ وزارت داخلہ ، خارجہ ، تجارت و خزانہ کے حکام کا مشتر کہ اجلاس بلا کر بیرونی سرمایہ کاری کے لئے کاروبار دوست پالیسی وضح کی جائے ۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.