لاہور کے بعد تاندلیانوالہ میں بھی معصوم بچی سے زیادتی ، درندہ صفت ملزمان بچی کو بے ہوشی کی حالت میں مسجد کے باہر چھوڑ کر فرار ،وزیراعلیٰ پنجاب نے نامعلوم وحشیوں کے 8 سالہ معصوم بچی سے گینگ ریپ کا نوٹس لے لیا
ہفتہ 14 ستمبر 2013 20:33
(جاری ہے)
ڈیوٹی داکٹر نے بچی کا طبی معائنہ کیا اور نامعلوم ملزمان کو تحفظ دینے کے لئے معاملہ کو گول مول بنا کر رپورٹ تیار کردی ۔
بچی نے ہوش میں آنے کے بعد نہایت ڈری اور سہمی حالت میں اپنا نام ثمینہ دختر رفیق بتایا ۔ پولیس نے بچی کے بیان کے مطابق 5نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تاہم 4 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا تاہم لڑکی کے لواحقین کو کچھ پتا نہیں چل سکا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے فوری رپورٹ طلب کرلی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.