افواج پاکستان کے قتل عام میں ملوث دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں ،سید آفتاب عظیم بخاری، اب دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ان کے خلاف سخت ایکشن ہی ملک و ملت کی سلامتی و بقاء کا واحد راستہ ہے‘ مرکزی صدر انجمن طلبا اسلام
پیر 23 ستمبر 2013 13:05
(جاری ہے)
چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کا بیان قابل تحسین ہے کہ دہشت گردوں کی کوئی بات نہیں مانی جا سکتی ۔ ملک و ملت کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے ، عوام اور سکیورٹی فورسز پر حملے کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں جو عناصر ملک و ملت کی رٹ کو چیلنج اور پاکستان کا امیج پوری دنیا میں تباہ کرنا چاہتے ہیں وہ کسی بھول کا شکار نہ رہیں آج دہشت گردی کے خلاف پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے ۔
سانحہ اپردیر کی ذمہ داری قبول کرنے والوں اور ان کے حمایتیوں کو کٹہرے میں لا کر ان کا احتساب کیا جائے ۔انجمن طلبا اسلام ملک و ملت کے لئے جانوں کے نذرانے دینے والوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔وطن کے دفاع کے لئے حکومت کولچک اور رعایت کی پالیسی ترک کرنا ہوگی اور قوم کی ترجمانی کرتے ہوئے دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو عوام کی عدالت میں لانا ہوگا۔اے پی سی کے بعدگرجنوں بے گناہ افراد اور بچوں کی شہادت اور ایک میجر جنرل سمیت اعلیٰ فوجی افسران کی شہادت سے حکمرانوں کو عبر ت حاصل کرنی چاہیے ۔ دہشت گرد مذاکرات کی آڑ میں اپنے مذموم ایجنڈے کی تکمیل چاہتے ہیں جو پوری قوم کو کسی صورت قابل قبول نہیں ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.