عید الاضحی کے موقع پر کانگو وائرس سے متعلق عوامی آگاہی کیلئے پمفلٹس شائع کیے جائیں‘ڈی سی اواٹک کی متعلقہ افسران کوہدایت
جمعرات 26 ستمبر 2013 15:33
(جاری ہے)
علاوہ ازیں پرائمری سکول حاجی شاہ میں نئے بلاکس کی تعمیر اور قبرستان کی چار دیواری کی تعمیر کے علاوہ قبرستان کی صفائی کے حوالے سے بھی مختلف اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
ڈی سی او اٹک نے ضلع بھر کے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ عید الاضحی کے موقع پر کانگو وائرس سے متعلق عوامی آگاہی کے لیے پمفلٹس بھی شائع کیے جائیں اور انہیں ضلع بھر میں تقسیم کیا جائے تاکہ لوگوں کو اس وائرس سے بچاوٴ کی حفاظتی تدابیر سے آگاہی حاصل ہو سکے۔ڈی سی او اٹک نے تعمیراتی محکموں کے ضلعی سربراہان کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی سکیموں کو مقررہ مدت کے اندر اندر مکمل کریں تاکہ ان کے ثمرات عوام الناس تک پہنچائے جاسکیں ۔ انہوں نے کام کے معیار کو ہر صورت میں برقرار رکھنے کی بھی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.