کھیلوں کے میدان آباد ہونے سے صحتمند معاشرہ جنم لیتا ہے ،حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے‘ گورنر پنجاب،جو تجربات برطانیہ میں رہ کر سیاست اور عوام کی خدمت میں سیکھے وہ پاکستان میں اپنے آپ کو پیش کرنے کیلئے حاضر ہوا ہوں ‘ چوہدری محمد سرور
ہفتہ 26 اکتوبر 2013 20:24
(جاری ہے)
جو تجربات برطانیہ میں رہ کر سیاست اور عوام کی خدمت میں سیکھے وہ پاکستان میں اپنے آپ کو پیش کرنے کیلئے حاضر ہوا ہوں اپنے ملک اور قوم کیلئے برطانیہ کی سیاست اور سہولتیں چھوڑ کر آگیا ہوں ۔
انہوں نے کہا گلاسکو اور سکاٹ لینڈ سے میں نے پہلا کام ریسکیو 1122کا کیا جو آج پاکستان میں اپنی مثال آپ ہے ۔گورنر پنجاب نے اس موقع پر فٹ بال اکیڈمی مریدکے کے صدر غلام محی الدین کو پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مریدکے میں سولہ ایکڑ رقبہ پر میو نسپل اسٹیڈیم موجود ہے جس کو عالمی معیار کا بنانے کیلئے تمام تر کوششیں کی جائیں گی ۔مریدکے میں فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ میں گورنر پنجاب کی آمد ہمارے لئے عزت کا باعث ہے ۔اس موقع پر فٹ بال اکیڈمی کے صدر غلام محی الدین نے شہریوں کی طرف سے سپاس نامہ پیش کیا اور فٹ بال گرانڈ کے قریب وٹرنری ہسپتال ختم کرنے کا اور نئے کھیل کے میدان مہیا کرنے کا مطالبہ کیا جو گورنر پنجاب نے منظور کر لیا ۔پروگرام کے اختتام پر وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور ایم این اے رانا افضال حسین نے شہریوں کی طرف سے گورنر پنجاب کو شیلڈ پیش کیمزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.