برطانیہ ، مریضوں کے ساتھ جان بوجھ کر لاپرواہی برتنے یا نظر انداز کرنے کے رویے کو مجرمانہ فعل قرار دیا جائیگا ،مریضوں سے بد سلوکی کرنے کے جرم میں طبی عملے کوکم از کم پانچ سال جیل کی سزا سنائی جاسکتی ہے ،برطانوی وزیر اعظم ، ادارہ صحت کے کارکنوں کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے پہلے سے کئی سزائیں موجود ہیں ، میڈیکل ڈیفنس تنظیموں کا بیان
پیر 18 نومبر 2013 15:56
(جاری ہے)
ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ این ایچ ایس ایسے شاندار ڈاکٹروں، نرسوں اور صحت کے کارکنوں سے بھرا پڑا ہے جنھوں نے ہمارے پیاروں کیلئے اپنی زندگیاں وقف کر رکھی ہیں تاہم مڈ اسٹیفورڈ شائر ہسپتال نے یہ ظاہر کیا کہ کبھی کبھی صرف معیاری دیکھ بھال کافی نہیں ہوتی ہے ۔
انھوں نے کہا کہ قانونی اصلاحات کا مقصد این ایچ ایس سے وابستہ افراد کی غلطیوں کو گرفت میں لینا نہیں ہے بلکہ مریضوں سیمجرمانہ غفلت برتنے والوں کے لیے سزائیں مقرر کرنا ہے۔انھوں نے کہا کہ ہم پھر کبھی ناقص دیکھ بھال اور غفلت کو ان دیکھا نہیں کر سکتے ہیں اور نا ہی ایسا رویہ رکھنے والوں کو سخت قانونی سزاوں سے بچنے دیں گے۔ادھر میڈیکل ڈیفنس تنظیموں کا کہنا ہے کہ قومی ادارہ صحت کے کارکنوں کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے پہلے سے کئی سزائیں موجود ہیں جن میں جرم ثابت ہونے پرلائسنس ضبط کرنا بھی شامل ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.