ماڈل و اداکارہ ماتیرہ نے اپنی پہلی آڈیو البم مکمل کر لی

بدھ جنوری 13:13

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء) ماڈل و اداکارہ ماتیرہ نے اپنی پہلی آڈیو البم مکمل کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ معین خان میوزک اور ڈائریکٹر سے ماتیرہ نے اپنی نئی البم کا میوزک مکمل کروایا ہے اور اب وہ ان گانوں کی ویڈیو تیار کر رہی ہیں اور یہ عمل مکمل ہونے کے بعد آئندہ ماہ سے باقاعدہ طور پر ویڈیوز کی ریکارڈنگز کا سلسلہ شروع کر دیں گی۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments