کراچی: پرانی سبزی منڈی کے قریب ایدھی سینٹر میں آگ بھڑکنے سے 4 ایمبولنسیں جل کر خاکستر
بدھ 1 جنوری 2014 15:00
(جاری ہے)
ایدھی سینٹر میں لگنے والی آگ اتنی شدید تھی کی اس کے شعلے ایک میٹر طویل تھے، آگ گلنے کی وجوہات کے بارے میں ابی تک معلوم نہیں ہو سکا ہے تاہم آگ تیز ہوا کے باعث پھیلی جس کی وجہ سے نیو ٹاؤن سے حسن اسکوائر جانے والے یونی ورسٹی روڈ پر شدید ٹریفک جام ہو گیا جبکہ سینٹر کے قریب رہائش پریز افراد کو احتیاطی طور پر گھروں سے باہر نکال لیا گیا۔
دوسری جانب فائر بریگیڈ حکام کا کہنا تھا کہ اطلاع ملتے ہی فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ گئے تھے تاہم جب وہ پہنچے تو آگ بہت زیادہ پھیل چکی تھی جس پر اب قابو پایا جا چکا ہے۔ اس کے علاوہ محمود آباد کے علاقے چنیسر گوٹھ میں بھی جھاڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس میں کسی جانی و مالی تقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.