پاکستان سافٹ بال فیڈریشن رواں سال ساؤتھ ایشین ویمن کپ کی میزبانی کرے گی
جمعرات 2 جنوری 2014 12:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) پاکستان سافٹ بال فیڈریشن رواں سال ساؤتھ ایشین ویمن کپ کی میزبانی کرے گی۔ پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کے ہیڈ کوچ آصف عظیم کے مطابق ایونٹ رواں سال ستمبر میں کراچی میں ہوگا اور ایونٹ میں بھارت ‘ ایران اور عراق کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
(جاری ہے)
دریں اثناء رواں سال اپریل میں قومی انڈر 19 مردوں کی ٹیم تھائی لینڈ میں چھٹی ایشیئن مینز جونیئر چیمپئن شپ میں بھی شرکت کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ سافٹ بال کا کھیل بالخصوص نوجوانوں میں کافی مقبول ہو چکا ہے اور فیڈریشن قومی ایونٹس کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل مقابلوں میں بھی کھلاڑیوں کو بھیجے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.