بعض اداکاراؤں کے بہودہ رقص کی وجہ سے فیملیاں اسٹیج ڈراموں سے دور ہو گئی ہیں ‘ عالیہ چوہدری
ہفتہ 4 جنوری 2014 12:58
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) اداکارہ عالیہ چوہدری نے کہا ہے کہ بعض اداکاریں بہودہ رقص کر کے رقص کے آرٹ کی بدنامی کا باعث بن رہی ہیں ان اداکاروں نے رقص جیسے خوبصورت آرٹ کو سوسائٹی میں برے انداز میں متعارف کروا کر فیملیوں کو اسٹیج ڈراموں سے دور کر دیا ہے ۔ ”اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
(جاری ہے)
4جنوری 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر چیز اپنی حد میں خوبصورت نظر آتی ہے ۔
اس لیے ہر اداکارہ کو اپنی صلاحیتوں سے نام و مقام بنانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ میری کامیابیوں سے اگر کسی کو حسد ہوتا ہے تو مجھے اس کی کوئی فکر نہیں ہے ۔ میری نزدیک وقت کی اہمیت نہیں عزت زیادہ عزیز ہے ۔کچھ لوگوں کے پاس دولت تو آ گئی ہے مگر شوبز کی دنیا میں ان کو عزت نہیں ملتی ۔ انہوں نے کہا کہ میری خوبصورتی کا راز صرف یہی ہے کہ میں کسی سے حسد نہیں کرتی ہوں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.