امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں اور کینیڈا میں قطبی ہواوٴں کی وجہ سے صورتحال مزید خراب ہو گئی ، مرنے والوں کی تعداد 18ہوگئی
پیر 6 جنوری 2014 13:19
واشنگٹن/ٹورنٹو/لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں اور کینیڈا میں قطبی ہواوٴں کی وجہ سے صورتحال مزید خراب ہو گئی ہے ،برفانی طوفان کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 18ہوگئی ،پانچ ہزارسے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں ،امریکہ کے کئی علاقوں میں قطب شمالی کی جانب سے آنے والی برفانی ہواوٴں کی وجہ سے ریکارڈ سطح تک درجہ حرارت گر سکتا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق نیویارک کے جان ایف کینڈی ہوائی اڈے پر کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے آنے والا ایک ہوائی جہاز برف کے باعث پھسل گیا۔واقعہ کے نتیجے میں جہاز میں سوار مسافر محفوظ رہے تاہم ہوائی اڈے کو پروازوں کیلئے دو گھنٹے کے لیے بند کرنا پڑا۔امریکی محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق برفانی ہواوٴں کے نتیجے میں ملک کے وسطی اور مشرقی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 50 سینٹی گریڈ تک محسوس ہو گا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.