پیسکو بمعہ بجلی کی پیداوار صوبے کا حق ہے اور یہ حق لے کر رہیں گے، وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پیر 6 جنوری 2014 20:30
پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 جنوری ۔2014ء) خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ پیسکو بمعہ بجلی کی پیداوار صوبے کا حق ہے اور یہ حق لے کر رہیں گے۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شاہ فرمان نے کہا کہ کالا باغ ڈیم ڈیڈ ایشو ہے ۔۔ اس کا فیصلہ چاروں صوبائی اسمبلیوں کے اتفاق رائے سے ہو گا ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ قومی وطن پارٹی کی صوبائی حکومت سے علیحدگی ہمیں بھی اچھی نہیں لگی لیکن اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ اپوزیشن بھی کرپشن کے خلاف کردار ادا کرے گی ۔
قومی وطن پارٹی کے صوبائی صدر اور پارلیمانی لیڈر سکندر شیر پاؤ نے کہا کہ پی ٹی آئی سارے وعدے پورے کرنے میں ناکام ہو گئی ہے ۔ قومی وطن پارٹی ہی کی رکن انیسہ زیب نے کہا کہ انفارمیشن کے وزیر ڈس انفارمیشن پھیلا رہے ہیں ۔ پی ٹی آئی کی کرپشن کے ثبوت ان کے پاس ہیں ۔اسمبلی کا اجلاس کل تین بجے سہ پہر دوبارہ ہو گامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.