بھارت ، عدالت نے شادی سے قبل جنسی تعلقات کو ’غیر اخلاقی‘ اور ’تمام مذاہب کے اصولوں کے منافی قرار دیدیا
منگل 7 جنوری 2014 13:46
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7جنوری 2014ء) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں عدالت نے شادی سے قبل جنسی تعلقات کو غیر اخلاقی اورتمام مذاہب کے اصولوں کے منافی قرار دیا ہے۔میڈیار پورٹ کے مطابق جج ویریندر بھٹ نے یہ باتیں دو لوگوں کے درمیان شادی کے وعدے کے تحت کیے جانے والے سیکس پر فیصلہ سناتے ہوئے کہیں۔تاہم انھوں نے کہا کہ دو بالغوں کے درمیان شادی کے وعدے کے تحت قائم کیے جانے والے تمام جنسی تعلقات ریپ کے زمرے میں نہیں آتے۔
جج بھٹ نے کہا کہ میرے خیال میں شادی کے وعدے کے تحت دو بالغوں کے درمیان قائم کیے جانے والے تمام جنسی تعلقات ریپ نہیں ہوتے، چاہے بعد میں لڑکا اپنا وعدہ پورے نہیں کر پاتا۔اگر کوئی پڑھی لکھی، بالغ اور دفتر میں کام کرنے والی خاتون اپنے کسی ساتھی یا دوست کے ساتھ شادی کے وعدے کے تحت جنسی تعلق قائم کرتی ہے تو یہ اس کی اپنی ایما پر ہے اسے یہ بات جان لینی چاہیے کہ وہ اس کیلئے خود ذمہ دار ہے کیونکہ اس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ لڑکا اپنا وعدہ پورا ہی کریگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.