امریکا میں ریموٹ کنٹرول کھلونا گا ڑیوں کی منفرد اور دلچسپ ریس
بدھ 8 جنوری 2014 11:53
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء) دنیا بھر میں تیز رفتار گا ڑیوں کے درمیان کئی مقابلے آپ نے دیکھے ہونگے لیکن امریکا میں کھلونا گاڑیوں کی منفرد ریس کا انعقاد کیا گیا۔
(جاری ہے)
مقابلے میں شامل افراد نے اپنی ریموٹ کنٹرول گاڑیوں کی مدد سے منفرد ریس ٹریک پر ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا دلچسپ مقابلہ شروع کیا اور ریس جیتنے کی بھرپور کوشش کی ۔لوہے کے اس ریسنگ ٹریک پر رکاوٹیں اور ریمپ بھی مہارت سے بنائے گئے تھے جس پر چھو ٹی چھوٹی کھلو نا گاڑیوں کی ریس کر وائی گئی جسے 25سالہ نوجوان جان اینڈریسن کی گاڑی نے مقررہ وقت میں سب سے پہلے فاصلہ مکمل کرکے پہلاانعام حاصل کرلیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.