پنجاب حکومت کا بسنت منانے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
بدھ 8 جنوری 2014 13:41
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8جنوری 2014ء) پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق بسنت منانے کے لئے باقاعدہ قانون کی تیاری شروع کر دی گئی ہے اور اس سلسلے میں تجاویز بھی سامنے آ گئیں ہیں۔
(جاری ہے)
نئے قانون میں ڈور کی اقسام اور اس پر لگنے والے مانجھے کی باقاعدہ تیاری اور اس میں کیمیکل کی مقدار کو بھی پی سی ایس آئی آر سے منظور کرایا جائے گا۔ منظور شدہ ڈور استعمال نہ کرنے والے کو 10 سال اور اس کو تیار کرنے والے کو 10 سال یا عمر قید کی سزا تجویز کی گئی ہے۔ نئے قانون میں اس بات کو بھی سامنے رکھا جائے گا کہ جو شخص زخمی ہو گا۔ اس کے زخم کے مطابق دفعہ لگانے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.