فلسطینیوں نے اسرائیل نوازوں اور صہیونیوں کے درمیان ہونیوالے دوستی اجلاس کو ناکام بنا دیا
ہفتہ 11 جنوری 2014 12:42
مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) فلسطینی سیاسی اور سماجی کارکنوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں کے تعاون سے شیخ جراح میں اسرائیل نوازوں اور صہیونیوں کے درمیان ہونیوالے”دوستی“ اجلاس کو ناکام بنا دیا۔
(جاری ہے)
کانفرنس بیت المقدس میں ”لامبسارو“ ہوٹل میں جاری تھی کہ سینکڑوں فلسطینی سماجی کارکن جمع ہوگئے اور اسرائیل سے تعلقات کے قیام کیخلاف نعرے بازی شروع کردی جس کے بعد ہوٹل کے اندر موجود صہیونی اور فلسطینی دوست وہاں سے بھاگ گئے ۔
دو دن قبل رام اللہ میں ”البیرہ“ کے مقام پر فلسطینی اتھارٹی اور الفتح کے بعض صہیونیت نوازوں نے اسرائیلیوں کو مدعو کر رکھا تھا دوران ملاقات رام اللہ کے سٹی ان ہوٹل میں فلسطینی شہریوں نے ہلہ بول دیا جس کے بعد فریقین وہاں سے بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.