بھائی گلوکاری کا شوقین ہے ، امریکہ سے واپسی پر میوزک البم بنائیں گے ،بشریٰ انصاری
ہفتہ 11 جنوری 2014 12:48
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ میرے بھائی کو گلوکاری کا بڑا شوق ہے ، آج کل وہ امریکہ میں مقیم ہے مگر وہ جلد پاکستان آکر گلوکاری کے میدان میں قدم رکھیں گے ۔ ” اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
(جاری ہے)
11جنوری 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا بھائی ہمایوں اچھا گلوکار ہے اور کافی عرصے سے امریکہ میں ہے ،اب اس کے اندر کا گلوکار اُس کو تنگ کرنے لگا ہے اور بہت جلد پاکستان آکر گلوکاری کرنے کے ساتھ اپنی میوزک البم بھی بنائیں گے ۔
اس حوالے سے میرے بھائی کو جہاں بھی میری ضرورت ہو گی میں اسکی بھرپور مدد کرونگی ۔ بشریٰ انصاری نے مزید کہا کہ مجھے ذاتی طور پر ملکہ ترنم نوہ جہاں بہت پسند ہیں وہ واقعی سُر کی ملکہ تھیں ،میں آج بھی اکثر ملکہ ترنم کے گانے گنگناتی ہوں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.