اسٹیج ڈرامے ” ہائی جمپ “ نے پہلے روز ہی ہاؤس فل کا ریکارڈ قائم کر دیا
ہفتہ 11 جنوری 2014 12:48
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11جنوری 2014ء) الحمرا ہال میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے ” ہائی جمپ “ نے پہلے روز ہی ہاؤس فل کا ریکارڈ قائم کر دیا ۔ شدید سردی کے باوجود ڈرامہ بینوں کی بری تعداد نے اسٹیج ڈرامہ دیکھنے کے لئے الحمرا کا رخ کیا ۔
(جاری ہے)
ڈرامہ ” ہائی جمپ “ میں اداکار سخاوت ناز ، انور علی ، عالیہ چوہدری ، رانی مکھر جی اور سُرو نے شاندار اداکاری کر کے ڈرامہ بینوں کے دل موہ لیے ۔
اداکاروں کی عمدہ پرفارمنس پر ڈرامہ ہال میں بیٹھے شائقین نے بھرپور انداز میں داد دی ۔ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں ظفر ارشاد ، ساجن عباس ، زاہد علی ، ایم اے ٹھاکر ، مجاہد رانا ، خالد معین بٹ ، رمشا ، مہوش اور ایک نیا چہرہ ماڈل و اداکارہ نیناں شامل ہیں ۔ ڈرامہ کے رائٹر ایم شریف ، منتظم اعلیٰ زین العابدین ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.