خواتین کی شکایات کے ازالے کے لیے جلد ہی ٹال فری ہیلپ لائن لانچ کی جائے گی‘ وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب
پیر 13 جنوری 2014 15:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13جنوری 2014ء) وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحید الدین نے کہا ہے کہ وویمن ایم پاورمنٹ پیکج کے تحت خواتین کے تحفظ کے لیے ٹال فری ہیلپ لائن لانچ کی جائے گی۔وہ محکمہ ترقی خواتین کے سیکرٹری آفس میں صوبائی عملدرآمد واچ کمیٹی برائے ہراسمنٹ کے اجلاس کی صدارت کررہی تھی جس میں کمیٹی کے ممبران نے بھرپور شرکت کی۔
صوبائی سیکرٹری ارم بخاری نے اجلاس کو واچ کمیٹی کے ایجنڈے اور اقدامات کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ وویمن پیکج کے تحت خواتین کو ملکی ترقی کے دھارے میں شامل کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کے حقوق کے متعلق باقاعدگی سے تمام اضلاع میں سی ای ڈی اے ڈبیلو کے تعاون سے آگاہی مہم چلائی جارہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.